اپنی جان

اپنی جان بچا پائے گا؟

میں کبھی مایوس نہیں ہوا

سوال: کیا آپ کا خیال ہے کہ شاہ چیف آف آرمی سٹاف کی حیثیت سے اپنی حکومت کے خلاف جاری تحریک سے اپنی جان بچا پائے گا؟ اگر نہیں  تو کیوں ؟

امام خمینی:  شاہ کی اور پہلوی خاندان کی حکومت ہماری ملت پر مسلط کی گئی ہے۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ شاہ اپنے اور اپنے خاندان کی حکومت کے خلاف جاری تحریک سے اپنی جان نہیں  بچا پائے گا۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۳۷

ای میل کریں