سوال: سال کے شروع ہونے کے بعد ہزاروں لوگ آپ کے نام پر سڑکوں پر آئے اور انہوں نے شاہ کے خلاف احتجاج کیا اور فوج اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں ہزار سے زیادہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھوچکے ہیں ، کیا اس شورش کو آپ نے منظم کیا ہے اور کس مقصد کے پیش نظر؟
امام خمینی: ملک کے عوام کے قیام کی اصلی وجہ اور سبب خود شاہ اور حکومت ہے۔۔۔ میں لوگوں کے دل کی بات کرتا ہوں ۔ ہم سب ایک ہی صف میں شامل ہیں اور سب کی ایک ہی بات ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ شاہ اور شاہی حکومت نہ رہے۔
طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۶۵