ہوشیاری

ذمہ داری قبول کرلیں گے؟

مجھے ملت سے ہوشیاری کی توقع ہے

سوال:  اگر شاہ استعفیٰ دے دے اور آپ اسلامی جمہوریہ ایران کے قائد کے طورپر منتخب ہوجائیں  تو کیا آپ یہ ذمہ داری قبول کرلیں گے؟ کیا شریعتمداری، سنجابی یا فوج جیسے نسبتاً اہم گروہوں  کے درمیان مقاصد کے اختلاف اور  اقتدار کیلئے رسّہ کشی شروع ہونے کا امکان پایا جاتا ہے؟

امام خمینی:  میں  ذاتی طورپر اس عہدے کو قبول نہیں  کروں گا اور مجھے ملت سے ہوشیاری اور اتحاد کی اس حد تک توقع ہے کہ خدا تعالیٰ کے فضل وکرم سے کسی طرح کی خانہ جنگی نہیں  ہوگی۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۳۱۸

ای میل کریں