انقلابی آئیڈیالوجی

اسلام کی انقلابی آئیڈیالوجی کا سہارا

بڑی طاقتوں پر کامیابی حاصل کی ہے

سوال:مشرق وسطیٰ کی تقدیر پر ایرانی عوام کی کامیابی مستقبل میں  کیا اثر ڈالے گی؟

جواب: ایران کے مسلمان عوام کی کامیابی دنیا کی تمام مظلوم ملتوں بالخصوص مشرق وسطیٰ کے عوام کیلئے یقینا بہترین نمونہ عمل قرار پائے گی کہ ایک ملت نے کس طرح اسلام کی انقلابی آئیڈیالوجی کا سہارا لیتے ہوئے بڑی طاقتوں  پر کامیابی حاصل کی ہے۔

ای میل کریں