امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امام راحل کی برسی کے اس اجتماع نے دشمنوں کی تمام سازشوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ ان اجتماعات میں لاکھوں لوگوں کی موجودگی ہمارے معاشرے کو امید بخشتی ہے جب کہ انقلاب کے دشمنوں کی مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
بدھ, جون 04, 2025 01:44
حضرت خدیجہ (سلام الله علیہا) کی وفات پیغمبر اسلام کے لیے ایک عظیم غم کا سبب بنی
منگل, مارچ 11, 2025 09:57
هفته, فروری 08, 2025 11:49
قرآن کریم کی اس آیت کی رو سے ایسے افراد جو ظلم کے خلاف کوئی عملی اقدام نہ کریں اور ظالم کو آزاد چھوڑیں اور مظلوم کی آہو بکا کو نہ سنیں وہ حکمرانی و سرپرستی کا حق نہیں رکھتے۔
اتوار, دسمبر 29, 2024 08:03
امام خمینی (رح) نے بچے کی پرورش کو دوسرے تمام کاموں سے افضل قرار دیا ہے
اتوار, نومبر 10, 2024 08:26
امام خمینی (رح) کی بیٹی ڈاکٹر زہرا مصطفوی نے لبنان میں سید حسن نصر اللہ سے اپنی آخری ملاقات کا ذکر کیا
بدھ, اکتوبر 02, 2024 08:07
حضرت امام رضا (ع) نے اسلامی معارف کی تعلیم اور شاگردوں کی تربیت میں توسیع کی اور اسے آگے بڑھانے اور اسلامی تعلیمات اور الہی تربیت کو عام کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے
بدھ, ستمبر 04, 2024 08:06
قارئین کی خدمت میں مٙیں چاہتا ہوں اِس سے بھی باریک و دقیق سوالات اٹھاؤں کہ اصلاٙٙ امام حسین علیہ السلام کو شہید ہی کیوں کیا گیا؟
اتوار, جولائی 21, 2024 09:35