سوال: وہ نام نہاد علماء کہ جو امریکہ اور اُس کی پٹھو حکومتوں اور دوسری کافر حکومتوں کی اپنی منطق اور توجیہ کے مطابق علی الاعلان تائید کرتے ہیں ، کیا ایسے افراد کے ساتھ مبارزہ کرنا اور مجالس ومحافل میں ان کے سیاسی نظریات پرتنقید کرنا جائز ہے تاکہ وہ رسوا ہوں اور عوام، اُن کے فریب میں نہ آئیں ؟
جواب: موارد مختلف ہیں ، ممکن ہے ان اشخاص کی اسلامی جمہوریہ کے حکام سے شکایت کی جائے تاکہ ذمہ دار افراد ان کے بارے میں قانونی اقدام کریں ۔
استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۴