فارسی
اردو
العربیه
English
Français
Toggle navigation
امام خمینی(رح)
شجرہ نامہ
مختصرسوانح حیات
آخری پیغــــام
کتب
آڈیو
ویڈیو
اقــربـا
آیۃ اللہ پسندیدہ
زوجہ امام
سید مصطفیٰ خمینی
سید احمد خمینی
سید حسن خمینی
منسوب مقامات
خمین
اراک
معصومہ قم
بورسا ترکی
نجف اشرف
نوفل لوشاتو
جماران
آرامگاہ
کتـابیــات
آرکائیو
امام خمینی کون ہیں؟
YOU ARE HERE:
صفحہ اول
FAQ
Questions and answers
RSS
Archive
کیا واجب نماز کی ایک رکعت میں ایک سے زائد سورہ کا پڑھنا جائز ہے؟
نماز واجب کی ایک رکعت میں ایک سے زائد سورہ کا پڑھنا بناء بر اقویٰ جائز ہے
Expert opinion ...
مستحب نمازوں میں کس رکعات میں سوره پڑھنا واجب ہے؟
مستحب نمازوں میں واجب نمازوں کی طرح حمد کا پڑھنا واجب ہے۔
Expert opinion ...
واجب نمازوں میں کس رکعات میں سوره پڑھنا واجب ہے؟
واجب نمازوں میں کس رکعات میں سوره پڑھنا واجب ہے؟
Expert opinion ...
کیا قیام میں حالت سکون میں ہونا واجب ہے؟
قیام اور نماز کے باقی واجب افعال مثلا رکوع، سجدے اور قعود میں حالت سکون میں ہونا واجب ہے۔
Expert opinion ...
اگر کوئی شخص قیام کر سکتا ہے لیکن قیام کی حالت میں رکوع نہیں کر سکتا تو وہ کیا کرے؟
اگر کوئی شخص قیام کر سکتا ہے لیکن قیام کی حالت میں رکوع نہیں کر سکتا تو وہ کھڑا ہو کر نماز پڑھے پھر بیٹھ جائے اور بیٹھ کر رکوع انجام دے
Expert opinion ...
اگر کسی طریقے سے بھی قیام نہ کر سکتا ہوتو نمازی کیا کرے؟
اگر کسی طریقے سے بھی قیام نہ کر سکتا ہو نہ سہارے کے ذریعے، نہ جھک کر اور نہ ہی پائوں کھول کر مختصرایہ کہ قیام کی کوئی بھی قسم یہاں تک کہ اضطراری قیام سے بھی کھڑا نہ ہو سکتا ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھے
Expert opinion ...
کیا قیام کی حالت میں پا ئوں پر مساوی بوجھ رکھنا واجب ہے؟
قیام کی حالت میں پا ئوں پر مساوی بوجھ رکھنا واجب نہیں ہے
Expert opinion ...
کیا نماز میں ایک طرف مائل ہو کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
امکان کی صور ت میں نمازی کے لئے اپنی حالت کے مطابق سیدھا اور اعتدال کے ساتھ کھڑا ہونا واجب ہے
Expert opinion ...
نماز میں قیام سے کیا مراد ہے؟
تکبیرۃ الاحرام جو نیت کے ساتھ اور رکوع میں قیام نماز کا رکن ہے رکوع میں قیام سے مراد قیام متصل بہ رکوع ہے
Expert opinion ...
تکبیرة الاحرام کے وقت ہاتھوں کو کہاں تک بلند کرنا واجب ہے؟
تکبیرة الاحرام کے وقت ہاتھوں کو کا نو ں کے برابر یا منہ کے برابر تک بلند کرنا مستحب ہے
Expert opinion ...
کیا تکبیرة الاحرام کے ساتھ اور تکبیریں کہہ سکتے ہیں؟
تکبیرۃ الاحرام کے ساتھ چھ اور تکبیر وں کا اضافہ کرنا تکبیرۃ الاحرام سے پہلے یا بعد میں
Expert opinion ...
کیا تکبیرة الاحرام کو اس سے پہلی والی دعا سے ملایا جاسکتا ہے؟
احتیاط واجب یہ ہے کہ ’’اللہ اکبر ‘‘کو اس سے پہلی والی دعاسے نہ ملا یا جائے
Expert opinion ...
تکبیرة الحرام کیا ہے؟
: تکبرۃالاحرام کو تکبرۃالاحرام افتتاح بھی کہاجاتاہے اس کی صورت’’اللہ اکبر‘‘ہے
Expert opinion ...
اگر کوئی شخص نماز شب (تہجد ) کی دوسری دورکعت کی نیت سے نماز پڑھنا شروع کر دے اور اس دوران اسے یا د آجائے کہ پہلی دورکعت نہیں پڑھیں تو کیا کیا جائے؟
چونکہ نماز کے اول اور دوم ہونے میں قصد معتبر نہیں ہے بلکہ معیار وہ حالت ہے جو انجام پائی ہے
Expert opinion ...
کیا مستحب نماز سے واجب نماز اور مستحب نماز کی طرف عدول کرنا جا ئز ہے؟
مستحب نماز سے واجب نماز اور مستحب نماز کی طرف عدول کرنا جا ئز نہیں ہے
Expert opinion ...
Page 42 From 63
<
Previous
|
41
|
42
|
43
|
44
|
45
|
46
|
47
|
48
|
49
|
50
|
Next
>
Threads
عام سوالات
اخلاقیات
فقہ اور قانون
اسلامی انقلاب
عقیدتی اور عرفانی
ثقافتی اور سماجی
سیاسی اور اقتصادی
Back To Top