سوال: کھڑا ہونے کی جگہ سےکیا مراد ہے؟
جواب: کھڑا ہونے کی جگہ سے مراد کہ جس کے بارے میں گذر چکاہے کہ وجوباً اس کے ا و ر پیشانی رکھنے کے مقام کے درمیان مذکورہ مقدار سے زیادہ فرق نہ ہو، بناء بر احتیاط و ا جب دونوں گھٹنوں ا و ر انگوٹھوں کے رکھنے کا مقام ہے ۔ پس اگر اس نے اپنے انگوٹھوں کو پیشانی کے مقام سے مذکورہ مقدار سے بلند تر یاپائین ترمقام پر رکھا ہو تو بناء براحتیاط و ا جب اس کی نماز باطل ہے اگرچہ اس کے گھٹنوں کا مقام پیشانی کے مقام کے مساوی ہی کیوں نہ ہو ۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 138