امریکا عراق ایران جنگ کے ذریعے چاہتا تھا کہ ایک ہی تیر سے دو شکار کیے جائیں، ایک تو ایران کے اندر انقلابی حکومت کا خاتمہ کیا جائے، دوسرا خلیج فارس سے ایران کو ہٹا کر عراق کا قبضہ کرا دیا جائے
فرمان نبوی(ص) کی رُو سے اُمت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہے، جس کے ہر فرد کا درد سب کو محسوس کرنا چاہیئے
امام حسین علیہ السلام سے ہماری عقیدت کا اظہار انتہائی آسان بھی ہے اور بہت مشکل بھی
کہتے ہیں کہ سیدہ زینب سلام اللہ کو بچپن ہی سے امام حسین (ع)سے اتنی محبت اور الفت تھی کہ ایک رات بھی بغیر بھائی حسین (ع) کے سکون نہیں ملتا تھا
امام حسین علیہ السلام یکم محرم الحرام 61 ہجری کے دن "قصر بنی مقاتل" نامی منزل پر تھے
مدینہ سے مکہ اور مکہ سے کربلا تک امام ِ عالی مقام نے ہر مقام اور ہر مرحلے پر اپنے خطبات میں اپنی جدوجہد ‘ اپنے سفر اور اپنے قیام کے اسباب اور وجوہات بڑے روشن اور واضح انداز و الفاظ سے بیان کیے
کیا کشمیر کی موجودہ صورت حال پر خاموشی حسینی طرز عمل ہے یا پھر وہاں کے مظلوموں کے بارے میں بولنا ہمارے لئے ضروری ہے؟
کشمیر ایسا معاملہ ہے، جو اس میں ہمارے ساتھ ہے، اصل میں وہی پاکستان کے ساتھ ہے، جو اس معاملہ میں ہمارے مخالف ہے، وہ ہمارے مدمقابل کھڑا ہے
حقیقت یہ ہے کہ بہت سے مسائل عالم اسلام میں مشترک ہیں اور سارے مسلمانوں کو ان سے دلچسپی ہے
واقعہ غدیر خم کا ایک انتہائی واضح اور روشن پیغام یہ ہے کہ جس طرح رسول اور نبی کو خود خداوند متعال چنتا ہے