بیداری ، استقامت اور فرقہ واریت کا مقابلے کے ہدف سے شروع ہونے والا اسلامی ریڈیو ٹی وی یونین کا اجلاس چار روز تک تہران میں جاری رہا - اس اجلاس میں چهتیس ملکوں کے تین سو سے زائد ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کے نمائندے شریک تهے- اس موقع پر اسلامی موضوعات پر فلموں کی منڈی بهی لگائی گئی-
منبع: بین الاقوامی شیعہ خبررساں ادارہ،شفقنا اردو