خداوند ذوالجلال کی جلیل القدر کنیز، افضل المرسلین کی طیب و طاہر بیٹی، امیرالمومنین کی نجیب و شریف نور نظر، شہزادی جنت کی مایہ ناز یادگار اور حسنین کریمین کی معین و مددگار اور شیردل بہن عقیلہ بنی ہاشم ، مبلغ و مفسر نہضت حسینی حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی دین و ایمان، معرفت و عقیدت، طاعت و عبادت، صبر و شجاعت اور جہاد و استقامت جیسی اعلی قدروں سے مزین و منور زندگی میں آج بھی کاروان آنسانیت کو عز و شرف اور سعادت و نجات کے راستہ کی طرف ہدایت و راہنمائی کرنے کی پوری پوری قوت پائی جاتی ہے
هفته, اکتوبر 17, 2026 10:59
تاریخِ اسلام میں بعض شخصیات ایسی ہیں جن کی عظمت صرف ان کے نسب، مصائب یا تاریخی مقام سے نہیں، بلکہ ان کی علمی بصیرت، اخلاقی بلندی، حق گوئی، دینی شعور اور حالات کے مقابلے میں ثابت قدمی سے پہچانی جاتی ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی بے مثال بعثت کے زمانے میں اسلامی مملکت ایران کی زینبی خواتین اور بیٹیوں کے کردار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2026 10:23
عابدۂ آلِ علیؑ! آپؑ کی بندگی اس حقیقت کا استعارہ ہے کہ خدا سے مضبوط تعلق رکھنے والا دل مصائب کے ہجوم میں بھی اپنی معنویت نہیں کھوتا
جمعرات, اکتوبر 15, 2026 10:31
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے اس مختصر تحریر میں تحریکِ حضرت اباعبداللہ الحسینؑ کے مقاصد کو آگے بڑھانے میں حضرت زینبؑ کے کردار کے حوالے سے امام خمینیؒ کا ایک سبق آموز ارشاد پیش کیا جا رہا ہے
بدھ, اکتوبر 14, 2026 11:14
مجلسِ علمائے مکتبِ اہل بیت بلتستان کے زیرِ اہتمام ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ سکردو میں مجلسِ تجلیل و تکریم شہدائے مقاومت کا انعقاد کیا گیا۔
هفته, اکتوبر 10, 2026 11:33
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ مقدس دفاع اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے عزیز عوام کے خادم کی حیثیت سے میں اعلان کرتا ہوں کہ وہ سابقہ دور، جس میں ہمارے واپس جانے کا ہمارا دشمن خواہش مند ہے، گزر چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئےگا
منگل, ستمبر 29, 2026 09:36
امام حسن عسکریؑ اہلِ بیتِ اطہارؑ کے گیارہویں امام اور رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے جلیل القدر خاندان کے چشم و چراغ تھے
اتوار, ستمبر 20, 2026 10:22