جب عراق نے عالمی طاقتوں کی پشت پناہی میں ایران پر حملہ کیا، تو امام خمینی(س) نےاللہ پر توکل اور ایمان کی بنیاد پر قوم کو مزاحمت اور دفاع کے لیے بلایا۔
بدھ, اپریل 01, 2026 08:34
جمعه, مارچ 27, 2026 10:04
یہ مہینہ نفس کی تعمیر نو کا مہینہ ہے اس مہینے سب کو اپنی اصلاح کرنی چاہیے بری رفتار اور برے کردار سے استغفار کرنی ہوگی اگر رمضان المبارک کے ختم ہونے کے بعد آپ کے کردار میں کوئی تبدیلی نہ آے تو سمجھ لیں جن روزوں کا آپ کو کہا گیا ہے وہ آپ نے نہیں رکھے۔
اتوار, مارچ 08, 2026 01:42
امام خمینی رحمہ اللہ ۲۲ بہمن میں ملنے والے کامیابی کی بقاء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اس کامیابی کا تحفظ خود اصل کامیابی سے زیادہ مشکل ہے۔ اس کامیابی کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے میں ایک طالب علم ہوں اور اسی طرح اس کامیابی کو عوام سے بھی منسوب نہ کیا جائے یہ کامیابی ایرانی قوم سے بھی مربوط نہیں ہے بلکہ اس کامیابی کا تعلق خداوندمتعال کی ذات سے ہے
بدھ, فروری 11, 2026 01:28
۲۲ بہمن ایران کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے جس دن ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی ملی ہے لہذا یہ دن پوری دنیا کے لئے ایک اہم اور حیران کن دن اور اس میں رونما ہونے والے واقعات بھی نہایت اہم ہیں۔
بدھ, فروری 11, 2026 01:24
پير, فروری 09, 2026 10:33
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یورپ میں یونیورسٹی طلبا کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے سالانہ اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ امریکا اوراس علاقے میں اس کی شرمناک اولاد کے سنگین فوجی حملے کو ایران اسلامی کے فداکار نوجوانوں کی شجاعت اور جدت عمل نے شکست دے دی۔
هفته, دسمبر 27, 2025 05:26
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج (ہفتۂ رضاکار فورس) کے موقع پر ملک، علاقے اور عالمی حالات کے بارے میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے بسیج جیسے ادارے کو ہر ملک کے لیے مفید اور راہ کشا بتایا اور کہا ہے کہ ایران جیسے ملک کو، جو عالمی غنڈوں اور شر پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، دوسرے سبھی ملکوں سے زیادہ بسیج کی ضرورت ہے
جمعه, نومبر 28, 2025 07:39