رہبر معظم انقلاب نے امام (رح) کی راہ میں ان کی فرزند کی التزام اور استقامت کی تعریف کی

رہبر معظم انقلاب نے امام (رح) کی راہ میں ان کی فرزند کی التزام اور استقامت کی تعریف کی

"پردیس میں عالمی مجاہدین کانفرنس" شہدائے قدس سید حسن نصر اللہ، شہید اسماعیل ہنیہ اور خادم القدس ڈاکٹر مصطفوی حضرت امام خمینی کی بیٹی.....

رہبر معظم اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی قوم کے دفاع کی جمعیت کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی سربراہ محترمہ مصطفوی کی اعزازی تقریب کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں امام خمینی (رح) کی بیٹی کی آپ کی راه پر استقامت اور التزام سے چلنے کی تجلیل و تعریف کی۔

 جماران کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

 بسم اللہ الرحمن الرحیم

خانم مصطفوی بانی جمہوری اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رح) کی تجلیل اور تعریف ایک شائستہ کام ہے۔

 ان محترم خاتون نے جس طرح قابلیت، استقامت اور توانمندی دکھائی ہے جو ایک اعلی مقام کے فرزند سے ہی توقع کی جاسکتی ہے اور وہی راستہ اور جہت اختیار کیا جس کی ایک مثال  انجمن دفاع فلسطین کا قیام اور قیادت ہے۔

میں اللہ تعالی سے اس عظیم خاتون کی صحت اور کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

سیّدعلی خامنه‌ای

15/10/2024ء

"پردیس میں عالمی مجاہدین کانفرنس" شہدائے قدس سید حسن نصر اللہ، شہید اسماعیل ہنیہ اور خادم القدس ڈاکٹر مصطفوی حضرت امام خمینی کی بیٹی اور فلسطین نیشنل ڈیفنس جمعت کے بورڈ اف ٹرسٹیز کی صدر کی تکریم کا اجلاس 26/اکتوبر کو حرم مقدس رضوی  میں منعقد ہوا۔

ای میل کریں