اوگانڈا کے ادیب اور مصنف

ایک مفکر عدل و انصاف کے خوگر، خوش نصیبی کے علمبردار اور آزادی کے رہبر

موسی مالی نانگالی؛ اوگانڈا کے ادیب اور مصنف

امام خمینی (رح) ایک عظیم مفکر، عدل و انصاف کے خوگر، خوش نصیبی کے علمبردار اور آزادی کے رہبر تھے۔ آپ آزادی کے خواہاں تھے۔ آپ بہت ہی مشہور انسان تھے۔ یہ عظیم انسان لوگوں کی خوشبختی اور عدل و انصاف کے خواہاں تھے۔ یقینا امام زبردست انسان تھے۔ میں نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اور یہ امام کی عظمت تھی کہ مجھے اپنا گرویده بنالیا۔

ای میل کریں