شاذلی بن جدید

اسلام کی شرافت اور حیثیت کا اعاده

شاذلی بن جدید؛ عوامی ڈیموکریٹک جمہوریہ الجزائر کے سابق صدر جمہوریہ

اس دوربین نظر رکھنے والے سیاسی رہبر کا بنیادی مقصد ظلم و سرکشی کے خلاف ایرانی عوام کو ابھارنا اور اسلام کی حیثیت اور شرافت کو دوبار واپس کرنا تھا۔ ہم اس عظیم رہبر جس نے پوری عمر دین کی راہ میں صرف کردی ہے کے غم میں شریک ہیں۔

ای میل کریں