پیرس میں امام خمینی کو کس بات کی خبر ملی تھی
جب امام خمینی(رح) پیرس میں تھے تو انھیں فون کر کے کہا جاتا تھا کہ خواتین کو سڑک پر آنے کی کیوں اجازت دی جارہی ہے اس سے انقلاب مخدوش ہوگا اور ایک مرجع کی حیثیت سے اس کام کی اجازت نہیں دینی چاہیے امام (رہ) نے اس گروہ کے جواب میں فرمایا یہی میری رسالت ہے اور میری ذمہ داری ہے کہ میں خواتین سے کہوں کہ وہ اپنے اس عمل کے بارے میں تجدید نظر کر لیں اور انھیں میدان میں آکر شاہ کی جڑوں کو اکھاڑنے میں حصہ لیں اور تعلیم حاصل کرنے کے لئے یونیورسٹی میں جائیں۔