اسلامی حکومت اور دوسری حکومتوں میں فرق :امام خمینی(رہ)
مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے اگر اسلام کے کچھ فوائد طبقے کی طرح زندگی بسر کرتا ہے اس کے علاوہ اسلام معاشرے میں جو عدالت قائم کرتا ہے وہ تمام انسانوں کے فائدے کے لئے ہے اسلامی حکومت دوسری حکومتوں کی طرح نہیں ہے اسلامی حاکم ایساکو لوگ سمجھ لیں تو مجھے امید ہے کہ سب اسلام کی طرف آئیں گے اسلامی حکومت اور اسلامی حکمران جو کہ مسلمانوں کا خلیفہ ہے اس کی زندگی معاشرے کے کمزور اور غریب طبقے کی طرح ہے وہ معاشرے کی اسی حاکم ہے جو لوگوں کے درمیان مدینے کی اسی چھوٹی مسجد میں آتا تھے اور ان کے ساتھ بیٹھتے تھے وہ لوگ جن کے ہاتھوں میں ملک کا مقدر تھا دوسرے طبقے کے لوگوں کے ساتھ مسجد میں بیٹھتے تھے اور ایسے بیٹھتے تھے کہ اگر کوئی باہر سے آتا تھا تو اسے معلوم نہیں ہوتا تھا کہ ملک کا سربراہ کون ہے ۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) نے نوفل شاتو میں فرانس کے جوانوں کے ساتھ ایک ملاقات میں فرمایا کہ مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے اگر اسلام کے کچھ فوائد کو لوگ سمجھ لیں تو مجھے امید ہے کہ سب اسلام کی طرف آئیں گے اسلامی حکومت اور اسلامی حکمران جو کہ مسلمانوں کا خلیفہ ہے اس کی زندگی معاشرے کے کمزور اور غریب طبقے کی طرح ہے وہ معاشرے کی اسی طبقے کی طرح زندگی بسر کرتا ہے اس کے علاوہ اسلام معاشرے میں جو عدالت قائم کرتا ہے وہ تمام انسانوں کے فائدے کے لئے ہے اسلامی حکومت دوسری حکومتوں کی طرح نہیں ہے اسلامی حاکم ایسا حاکم ہے جو لوگوں کے درمیان مدینے کی اسی چھوٹی مسجد میں آتا تھے اور ان کے ساتھ بیٹھتے تھے وہ لوگ جن کے ہاتھوں میں ملک کا مقدر تھا دوسرے طبقے کے لوگوں کے ساتھ مسجد میں بیٹھتے تھے اور ایسے بیٹھتے تھے کہ اگر کوئی باہر سے آتا تھا تو اسے معلوم نہیں ہوتا تھا کہ ملک کا سربراہ کون ہے ۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہم ایران میں چاہتے ہیں کہ اسلامی حکومت کی طرح ایک حکومت قائم کریں تانکہ اسلام کو اجرا کرسکیں تانکہ آپ ڈیموکرسی کو صحیح طریقے سے سمجھ سکیں اور سب سمجھ لیں کہ ڈیموکریسی اسلام میں ہے لیکن اس سیاست سے جس کا مختلف ممالک کے سربراہ ادعا کر رہے ہیں بہت الگ ہے اسلامی قوانین ایسے قوانین ہیں جو تمام افراد کے لئے ہیں اسلام نے انسان کی تربیت کے لئے کیچھ قوانین مطرح کئے ہیں۔