شیخ ابراہیم

ایمان اور عمل صالح کا نمونہ

شیخ ابراہیم؛ جنوبی افریقہ کے عالم

امام خمینی حقیقی معنی میں ایک عالم، فقیہہ، اصولی، مفسر، بردبار، شجاع اور ترقی پسند انسان تھے۔ آپ ایمان اور عمل صالح کا مکمل نمونہ تھے۔ آپ تمام مظلوموں خواہ مسلم ہوں یا غیر مسلم کے سچے طرفدار اور حامی تھے۔ امام احکام اسلامی کے اجرا کرنے اور اسلام کو حاکم بنانے میں یقین رکھتے تھے اس لئے آپ کسی سے خوف نہیں کھاتے تھے۔ آپ نے سے مسلمانوں کے قیام اور قرآن کا دفاع کیا اور دوسری طرف اسلام مخالف تحریک جیسے سلمان رشدی کی ناپاک سازش کا شدت کے ساتھ مقابلہ کیا۔

ای میل کریں