احمد علی محمود شرف الدین

دنیا کے لئے عظیم دلیل و رہنما

احمد علی محمود شرف الدین؛ یمن

امام خمینی (رح) دنیا کے لئے عظیم دلیل اور رہنما سمجھے جاتے تھے اور آپ سب کو صلح و صفائی اور خداوند عظیم کی طرف دعوت دیتے تھے۔ ایرانی قوم کو مبارک ہو کہ کامیاب ہوئی اور کشتی نجات پر سوار ہوکر نجات پاگئی اور خود کو استعمار کے چنگل سے آزاد کرالیا اور امام کی توجه کی وجه سے آپ سے نجات پاگئی۔

ای میل کریں