اس- ام یحیی

حقیقی صلح کے عظیم مجاہد

اس- ام یحیی؛ صوبہ کاناتاکا کے وزیر

میں اس وقت آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں کہ امام خمینی نے دنیا میں کروڑوں مسلمانوں کے دلوں کو گرمی بخشی ہے۔ آپ ایک روحانی عالم اور عظیم رہبر تھے۔ حقیقی صلح قائم کرنے میں اور حقیقی انسانوں کے کمال تک پہونچنے میں آپ کا کردار لوگوں کے ذہنوں سے کبھی محو نہیں ہوگا۔

ای میل کریں