کالی راس گیتا رضا

تمام مسلمانوں کے مقبول رہبر

کالی راس گیتا رضا؛ ہندی اردو زبان میں شاعر

امام خمینی نے جو شہرت پائی ہے وہ اس طرح کی ہی کہ دنیا میں عام ہوگئی اور میرے خیال میں صدیوں بعد دنیا میں امام خمینی تنہا ایسے رہبر ہیں جو ایک رہبر کے عنوان سے ظاہر ہوئے جنہیں سب نے پسند کیا ہے اور کسی نے آپ کی مخالفت میں کوئی بات نہیں کہی ہے۔ آپ نے اسلامی انقلاب برپا کرکے شیعہ و سنی کے فرق کو مٹادیا۔ میری نظر میں یہ بہت بڑا کام ہے۔

ای میل کریں