ہندوستان کے صدر جمہوریہ

عظیم متاثر کرنے والے

ہندوستان کے صدر جمہوریہ

ایران کے اسلامی انقلاب کے رہبر امام خمینی  کو ایک "عظیم متاثر کرنے والے" کہنا چاہیئے۔ ایران، حضرت امام کی رحلت سے ایک عظیم خداداد ہستی اور عالم سے محروم ہوگیا۔ ایران کے پدر انقلاب کی رحلت ایرانی قوم کے لئے ایک غم انگیز نقصان ہے۔ میں ہندوستانی عوام اور اپنی جانب سے تہہ دل سے تعزیت پیش کرتا ہوں اور سوگوار خاندان کے لئے ناقابل تلافی نقصان پر غمزدہ اور مصیبت دیدہ خانوادہ کے لئے خدا سے صبر کی درخواست کرتا ہوں۔

ای میل کریں