قومی اتحاد ہی انقلاب کی بقاء کا ذریعہ ہے

قومی اتحاد ہی انقلاب کی بقاء کا ذریعہ ہے

میں آپ تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور پرودگار سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ سب کو صحت و سلامتی اور کامیابی عطا کرے ہماری اس تحریک میں خواتین کا بہت بڑا کردار تھا ہمارے جوانوں نے بھی اس تحریک کی کامیابی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا آپ کے اس اتحاد سے

قومی اتحاد ہی انقلاب کی بقاء کا ذریعہ ہے

میں آپ تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور پرودگار سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ سب کو صحت و سلامتی اور کامیابی عطا کرے ہماری اس تحریک میں خواتین کا بہت بڑا کردار تھا ہمارے جوانوں نے بھی اس تحریک کی کامیابی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا آپ کے اس اتحاد سے اغیار نے اس ملک چھوڑا ہے لیکن اس کے باوجود بھی ہم ابھی آدھے راستے میں ہیں لہذا ہمیں آدھے راستے میں ہی خود کامیاب نہیں تصور کرنا چاہیے کیوں کہ جیت سستی کا باعث بنتی ہے اور ہم تو ابھی آدھے راستے میں ہیں لہذا ہم سب کو مل کر اس تحریک کو آگے بڑھانا ہو گا میرے بھائیو اور بہنو اس تحریک کے ساتھ جڑے رہیں اور اس کو کمزور نہ ہونے دیں مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ قوم کے درمیان کہیں اختلاف پیدا نہ ہو مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں اس اختلاف کی وجہ سے اغیار ہم پر مسلط نہ ہو جائیں مجھے اس بات کا خوف کہ کہیں پھر اغیار ہمارے جوانوں کی علمی ترقی میں رکاوٹ کا باعث بنیں۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) نے 9 فروردین 1358 ہجری شمسی کو  جوانوں سے اپنے ایک خطاب میں فرمایا کہ میں آپ تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور پرودگار سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپ سب کو صحت و سلامتی اور کامیابی عطا کرے ہماری اس تحریک میں خواتین کا بہت بڑا کردار تھا ہمارے جوانوں نے بھی اس تحریک کی کامیابی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا آپ کے اس اتحاد سے اغیار نے اس ملک چھوڑا ہے لیکن اس کے باوجود بھی ہم ابھی آدھے راستے میں ہیں لہذا ہمیں آدھے راستے میں ہی خود کامیاب نہیں تصور کرنا چاہیے کیوں کہ جیت سستی کا باعث بنتی ہے اور ہم تو ابھی آدھے راستے میں ہیں لہذا ہم سب کو مل کر اس تحریک کو آگے بڑھانا ہو گا میرے بھائیو اور بہنو اس تحریک کے ساتھ جڑے رہیں اور اس کو کمزور نہ ہونے دیں مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ قوم کے درمیان کہیں اختلاف پیدا نہ ہو مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں اس اختلاف کی وجہ سے اغیار ہم پر مسلط نہ ہو جائیں مجھے اس بات کا خوف کہ کہیں پھر اغیار ہمارے جوانوں کی علمی ترقی میں رکاوٹ کا باعث بنیں۔

رہبر کبیر انقلاب اسالامی نے فرمایا کہ ایرانی قوم کو اللہ اور قرآن پر توکل کرتے ہوئے اس تحریک کو آگے بڑھانا ہوگا اس تحریک کی حفاظت کا ذریعہ قومی اتحاد ہے ہمیں اسلام کے حق میں ووٹ دے کر اسلام کو کامیاب اور کفر کو سر نگوں کرنا ہے لہذا ہم سب کی ذمہ داری اسلام کی سربلندی کے لئے کوشش کریں اور اسلامی حکومت کو کامیاب بنائیں۔

 

 

 

ای میل کریں