شکیل جمالی

نور اسلام کو پھیلانے والے

شکیل جمالی؛ نکھت ہند نشریہ کے مدیر

امام خمینی دنیا سے جاہلیت کو مٹانے اور نور اسلام کو جلوہ گر کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور ہم مسلمانوں کی یہی دیرینہ آرزو تھی لیکن آج بھی مسلمان ایک ہوگر آگے نہیں بڑھ رہا ہے ورنہ سامراجی طاقتوں کی جھوٹی نصیحتیں اتحاد کے سایہ میں نابود ہوجائے۔ اسلام کا سورج یعنی امام خمینی اور ایرانی انقلاب کے رونما ہونے سے جاہلیت کی طاقتیں اپنے باطل خیالات کو عملی کرنے کے لئے زور لگا رہی ہیں اور دین کو سیاست سے جدا کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ لیکن اسلامی انقلاب نے ان کے خیالات کے خلاف یہ ثابت کردیا اور آگے آگے حرکت کررہا ہے اور میں اس بات کی ایرانی عوام اور مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہیں۔

ای میل کریں