سید عبدالله بخاری

دنیا کو عزت دینے والے

سید عبدالله بخاری؛ امام جماعت دہلی جامع مسجد

عالم کی موت عالم کی موت ہے۔ حضرت امام خمینی کے انتقال پر ملال نے پوری دینا کو اپنا سوگوار بنادیا ہے۔ اس محترم نام نے دنیا کو عزت بخشی ہے۔ اس اسلام کے عظیم عالم اور دانشور کے سوگ و ماتم میں قلم غم و اندوہ کا اظہار کررہا ہے۔ مرحوم کا وجو د امت مسلمہ کے لئے بیحد ضروری تھا مگر اب ہمارے درمیان نہیں رہے اور سب کو روتا بکلتا چھوڑ کر چلے گئے۔

ای میل کریں