غلام یحیی انجم

عالم اسلام کی ممتاز شخصیت

غلام یحیی انجم؛ هندوستان کے اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی مطالعات کے شعبہ کے سرپرست

امام خمینی اسلام کی عظیم اور ممتاز شخصیت تھے کہ آپ نے اپنی تمام عمر اسلام کی خدمت میں گذاری ہے۔ امام نے اپنے دلیرانہ اقدامات سے سرکش طاقتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا ہے اور ان سب کو نابودی کا لقمہ بنادیا ہے۔ اگر اسلام مماتلک کے حکمراں امام خمینی کو اپنا آئیڈیل بنائیں اور ایک ہو کر اسلامی قوانین کے مطابق حکومت کریں تو یقینا آئندہ صدی عظمت اسلام کی زندگی کی صدی ہوگی۔

ای میل کریں