دلچسپ یادیں

دلچسپ یادیں

اس زمانہ کا ایک دلچسپ واقعہ اخلاقی درس تھا کہ امام جمعہ کے دن مدرسہ فیضیہ میں دیتے تھے ...

دلچسپ یادیں

راوی: آیت الله ابراہیم امینی


اس زمانہ کا ایک دلچسپ واقعہ اخلاقی درس تھا کہ امام جمعہ کے دن مدرسہ فیضیہ میں دیتے تھے جس میں طلاب اور بازار کے دوکاندار و غیرہ شرکت کرتے تھے۔ آپ کا درس بہت ہی دلچسپ اور پاکیزہ ہوتا تھا۔ ایک گھنٹہ کے اندر ہمیں اس درجہ قوت اور توانائی ملتی تھی کہ پورے ہفتہ اس کے آثار باقی رہتے تھے۔ مجھے یاد رہے کہ ایک دن اس آیت " لَوْ أَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ" کو عنوان سخن قرار دیا اور اس درجہ گفتگو دلچسپ ہوئی کہ اکثر شریک ہونے والے رونے لگے۔ میں اس اچھے دن کی یادوں برسوں بعد بھی فراموش نہیں کرپایا ہوں۔

ای میل کریں