امام کے درس کا اثر
راوی: آیت الله عباس علی عمید زنجانی
امام خمینی (رح) کے درس کی ایک خصوصیت جو آپ کی درسی کشش میں اضافہ کرتی تھی وہ اخلاقی نصیحتیں تھیں کہ آپ درس شروع ہونے کے وقت یا جب تعطیلات کے امام قریب ہوتے تھے تو فرماتے تھے کہ یہ نصیحتیں اس درجہ موثر اور رسوخ کرتی تھیں کہ بعض طلاب امام کے درس میں گریہ کرنے لگتے تھے اور بعض بیہوش ہوجاتے تھے۔