یہ طفلانہ کام کیا ہے!؟!

یہ طفلانہ کام کیا ہے!؟!

مرجعیت کی تعیین اور مرجع کے انتخاب کا قدیم الایام سے حوزہ عملیہ میں سابقہ ہے کہ مرحوم حکیم کےانتقال کے بعد وجود میں آیا آقا حکیم کی رحلت کے بعد کچھ لوگ اس سلسلہ میں بھاگ دوڑ کرنے لگے...

یہ طفلانہ کام کیا ہے!؟!

راوی: تحریر تاریخ شفاہی انقلاب اسلامی ایران


مرجعیت کی تعیین اور مرجع کے انتخاب کا قدیم الایام سے حوزہ عملیہ میں سابقہ ہے کہ مرحوم حکیم کے انتقال کے بعد وجود میں آیا آقا حکیم کی رحلت کے بعد کچھ لوگ اس سلسلہ میں بھاگ دوڑ کرنے لگے تا کہ تعیین مرجعیت میں سہیم ہوں۔ ناچار ان سے اور ان سے ملاقات کی ان کے وکلاء سے ملے تا کہ اپنی مرجعیت کے لئے ان کی تائید حاصل کریں لیکن امام نے اس معرکہ میں داخل ہونے سے گریز کیا کیونکہ یہ بات امام کے نزدیک بہت ہی چھوٹی بات تھی۔

امام نے کہا: ہم بوڑھے ہوچکے ہیں لہذا حوزہ کا ادارہ جوانوں کے ہاتھ میں دیدیں اور جوانوں کا تعارف کرانے کی کوشش کریں۔ ایسے لوگوں کو آگے بڑھانا ہم لوگوں کی ذمہ داری ہے اور یہ برا کام نہیں ہے بلکہ بہت اچھا کام بھی ہے۔ اٹھو اور جا کر اس کی کوشش کرو یہ طفلانہ حرکت کیا ہے!؟!

ای میل کریں