نذیر احمد

خورشید درخشاں

نذیر احمد؛ دہلی یونیورسٹی میں فارسی اساتذہ کی انجمن کے سربراہ

امام خمینی کی جانگداز رحلت پر دنیا کے تمام مسلمانوں اور اہل دل کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔ امام خمینی دنیا میں سورج کی طرح چمکتے رہے۔ آپ اپنی رحلت سے ہندوستان کے تمام اساتذہ کو اپنا سوگوار بنادیا اور سب کو حیرت زدہ کردیا۔ ہم اس مصیبت پر تمام ایرانیوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور باقی خدمت گزاروں کے لئے خدا سے دعا کرتے ہیں۔

ای میل کریں