میں حضرت امام خمینی کو ہمیشہ ایک الہی رہبر اور عالمی خوشخبری دینے والا جانتا ہوں کہ دنیا کو استکبار کے ظلم و جور سے بچانے کے لئے قیام کیا ہے۔ امام خمینی نے 2500 سالہ سلطنت کی تاریخ کو دگرگوں کردیا ہے ور آپ بلند خوابوں کے ساتھ ایک مقتدر سیاسی رہبر اور آزادی کے طلبگاروں کے رہنما تھے اور اس سلسلہ میں ذمہ داری کا احساس کراتے تھے نیز عالمی انقلاب کے لئے آزادی اور شجاعت کا نمونہ شمار ہوتے تھے۔