کسی کو میرے درس میں آنے کو نہ کہو

کسی کو میرے درس میں آنے کو نہ کہو

امام خمینی (رح) کو جب نجف میں دو ماہ گذرگئے اور آپ کی فیملی بھی ابھی نجف نہیں آئی تھی

کسی کو میرے درس میں آنے کو نہ کہو

راوی: حجت الاسلام و المسلمین فرقانی

 

امام خمینی (رح) کو جب نجف میں دو ماہ گذرگئے اور آپ کی فیملی بھی ابھی نجف نہیں آئی تھی تو امام اپنے خیر خواہوں اور اطراف میں موجود لوگوں کے ساتھ اپنے گھر پر جماعت سے نماز پڑھتے تھے۔ ایک دن جف کے کچھ افاضل نے آپ سے درس دینے کی درخواست کی لیکن امام نے کہا: ابھی رکو! اور جب قبول کرلیا تو ہم لوگوں کو گھر کے اندر درس دینے پر آمادہ ہوئے اور یہ اس باب سے تھا کہ میں تم لوگوں سے کچھ عمر رسیدہ ہوں لہذا ایک مباحثہ ہوجائے۔ اسے درس نہ کہیں لیکن آپ لوگوں سے درخواست یہی ہے کہ کسی کو میرے درس میں آنے کی دعوت نہ دیں۔

ای میل کریں