نجف میں قیام کے پہلے سال

نجف میں قیام کے پہلے سال

امام خمینی (رح) حوزہ علمیہ نجف میں اپنے لوگوں کو توجہ دلاتے رہتے تھے

نجف میں قیام کے پہلے سال

امام خمینی (رح) حوزہ علمیہ نجف میں اپنے لوگوں کو توجہ دلاتے رہتے تھے کہ تم لوگ ایسا کوئی کام نہ کرنا کہ خودسازی کرنے والوں اور خود کو آراستہ کرنے والوں کی تشویق کا باعث ہو لہذا نجف میں قیام کے پہلے سال شہریہ دینے سے اجتناب کیا اور صرف ماہ مبارک رمضان میں تقسیمی دینے پر اکتفاء کی۔ اس وقت ایک سال ہر دو ماہ پر ایک بار شہریہ دیتے تھے۔ لیکن اکتبر 1968ء سے قانونی طور پر برابر شہریہ دینے لگے۔

تحلیلی از نہضت امام خمینی (رح)

ای میل کریں