نصیحت کرنے کا بہترین انداز
راوی:زہرا مصطفوی
زہرا مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی (رح) ہم نے بڑی محبت اور پیار کرتے تھے ہمیشہ ہم سے اچھا برتاو رکھتے تھے ایک مرتبہ ہم نے دو تین مہینوں کے لئے ایک گھر لیا تھا لیکن وہاں کے پڑوسی اچھے نہیں تھے تو امام (رہ) نے ہم سے بڑے پیارے انداز میں نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارے پڑوسی اچھے لوگ نہیں ہیں لیکن انہوں نے یہ چیز بڑے پیار سے سمجھائی