چاندرا مظفر

اس صدی کا درخشاں ترین چہرہ

چاندرا مظفر؛ ملائیشیا میں یونیورسٹی کی ممتاز شخصیت اور استاد

امام خمینی موجودہ صدی کے درخشاں ترین چہرہ ہیں۔ اس میں شک نہیں کہ تایخ آپ کا نام مسلمانوں اور دنیا کے مظلوموں کو بیدار کرنے اور انہیں آگاہ کرنے ایک ممتاز شخصیت کے عنوان سے بہت بڑا کردار ادا کیا ہے۔ اسے تاریخ اپنے دامن میں محفوظ رکھے گی۔ ہتھیار کے بغیر ظلم و زیادتی، فساد و تباہی اور ناانصافی کے خلاف آپ کی عمومی دعوت ایک خصوصیت ہے۔

ای میل کریں