طلاب کو امام خمینی رہ کی نصیحت

طلاب کو امام خمینی رہ کی نصیحت

طلاب کو امام خمینی رہ کی نصیحت

ایک دن  بعض طلاب اپنے معین وقت سے تھوڑی دیر سے درس میں حاضر ہوئے ، امام(رح)  چونکہ اپنے کاموں میں نہایت منظم ومرتب رہتے تھے لہذاطلاب کے لئے درسِ عبرت کی غرض سے مذاق کرتے ہوئے انہوں نے فرمایا: اگر تعلیم کے لئے آتے ہو تو معین وقت پر تشریف لایا کرو اور اگر مسجد کے ثواب  کی خاطر آتے ہو تو دوسری جگہوں پہ بھی مسجدیں موجود ہیں۔ 

ای میل کریں