دینے کو آپ کے پاس علمی سرمایہ کے سوا کچھ نہیں  تھا

دینے کو آپ کے پاس علمی سرمایہ کے سوا کچھ نہیں تھا

حوزہ میں جس وقت سارے لوگ رسالہ علمیہ چھپوانے اور سہم امام زیادہ ہونے اور شہریہ کی فکر میں تھے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین احسان بخش

حوزہ میں جس وقت سارے لوگ رسالہ علمیہ چھپوانے اور سہم امام زیادہ ہونے اور شہریہ کی فکر میں تھے اس وقت امام خمینی (رح) کی کردار کچھ اور تھی۔ معمولا اساتذہ اور وہ مراجع جو مرجعیت کی صف میں تھے اور مرجعیت حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ شہریہ دینے کی کوشش کرتے تھے لیکن امام بلند و بالا روح کے باوجود علمی سرمایہ کےسوا کچھ دینے کے لئے تیار نہیں تھے۔

ای میل کریں