بلاوجہ کی توقع

بلاوجہ کی توقع

آیت الله بروجردی کے انتقال کے بعد حوزه علمیہ کے صف اول علماء نے ایک میٹینگ رکھی

راوی: حجت الاسلام و المسلمین مسعودی خمینی

آیت الله بروجردی کے انتقال کے بعد حوزه علمیہ کے صف اول علماء نے ایک میٹینگ رکھی اور ہر شخص نے حوزہ کے امور کے بعض حصہ کا ادارہ کرنی کی ذمہ داری لی۔ جلسہ تمام ہونے کے بعد امام کے داماد آقائے اشراقی نے امام سے سوال کیا کہ آپ نے کس امر کو قبول کیا؟ فرمایا: کچھ نهیں، حضرات ہیں اور حوزہ کے امور کی رسیدگی کریں گے۔ امام کی اس بات سے آقائے اشراقی چلے گئے۔ ہم نے کہا: آپ کے شاگرد آپ سے امید رکھتے ہیں۔ امام نے کہا: بلاوجہ کی بات ہے۔

ای میل کریں