جفری سلیمان

دنیا کے سادہ زندگی گذارنے والے رہبر

جفری سلیمان؛ ملائیشیا میں امور سیاحت کے کارشناس

امام دنیا کے رہبروں میں سادہ زندگی گذارنے والے ایک رہبر تھے۔ میں اور ہمارے ساتھی امام کی رہائشگاہ کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوگئے۔ کیونکہ آپ عام انسانوں کی طرح زندگی گذارتے تھے اور ایک معمولی مکان میں سکونت رکھتے تھے۔ میں اپنی زندگی کے مشغلہ کے لحاظ سے بہت سارے رہبروں کو قریب سے دیکھا تھا لیکن امام کا طرز زندگی بالکل منفرد ہے۔

ای میل کریں