اغناطیوس ہزیم

علم و معرفت اور دین کا ہمالیا

اغناطیوس ہزیم؛ اسقف اعظم لبنان

سچ ہے کہ اگر کوئی بھی امام خمینی کی مجاہدت، مقابلہ اور نظریات کا بغور مطالعہ کرے گا تو وہ آپ (امام خمینی) کو انقلاب لانے والوں کے اعتبار سے دنیا کے بلندی پر پائے گا کہ انسانی معاشرہ میں جتنے بھی فسادات تھے کی اصلاح کردی۔ امام خمینی علم کی عظیم بنیاد، دین، ایمان، علم و معرفت اور انقلابی ہونے میں تاریخ کے عظیم انسان تھے۔

ای میل کریں