امریکہ ملکی حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

امریکہ ملکی حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

امریکہ ایرانی عوام کیا دشمن ہے کیون کہ ایرانی قوم اسلام کی طرفدار ہے اور امریکہ یہ نہیں چاہتا کہ دنیا میں کوئی اسلامی حکومت قائم ہو کیوں کہ اسلامی حکومت دنیا کو امریکہ کا اصلی چہرہ دیکھائے گی۔

امریکہ ملکی حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ہمیں سب سے پہلے امریکی حکومت سے امریکی عوام کا حساب الگ کرنا چاہیے، ہم کسی بھی طرح امریکی عوام کے مخالف نہیں ہیں۔ یہ مسٹر کارٹر ہیں جو اعصابی جنگ کے ذریعے اس بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں جو فوجی مداخلت کا باعث بن سکتی ہے جب کہ ہم نے کبھی بھی امریکی عوام کی تذلیل نہیں کی یہ مسٹر کارٹر ہے جس نے ہمارے اور ہماری قوم کو لوٹنے والے دشمن کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے اور دنیا کے سامنے حقیقت کے بر عکس بیان دے رہے ہیں جب کہ ہمارے جوانوں نے دنیا کے سامنے حقیقت سامنے لانے کے لئے جاسوسوں کو اپنے قبضے میں رکھا ہوا ہے لیکن ہمارا مقصد ہر گز امریکی عوام کے جذبات اور احساسات کو ٹھیس پہنچانا نہیں ہے کیوں کہ ہم جانتے ہیں کہ امریکی عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں اور یہ بات بھی واضح ہے کہ امریکی حکومت ان تک صحیح خبریں نہیں پہنچنے دیتی مسئلے کی اصل نوعیت کو صرف چند ہی لوگ جانتے ہیں ممکن ہے ہماری اس تحریک سے جو لوگ کارٹر کی حمایت کرتے ہیں یا اس کے آلات کا حصہ ہیں انہیں کچھ تکلیف ہو سکتی ہو۔ لیکن امریکی عوام کو ہم سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرانس کے ایک صحافی کے اس سوال کے جواب میں کیا آپ نے امریکی عوام کی توہین کی ہے فرمایا کہ ہمیں سب سے پہلے امریکی حکومت سے امریکی عوام کا حساب الگ کرنا چاہیے، ہم کسی بھی طرح امریکی عوام کے مخالف نہیں ہیں۔ یہ مسٹر کارٹر ہیں جو مختلف ذرائع کے ذریعے اس بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں جو فوجی مداخلت کا باعث بن سکتی ہے جب کہ ہم نے کبھی بھی امریکی عوام کی تذلیل نہیں کی یہ مسٹر کارٹر ہے جس نے ہمارے اور ہماری قوم کو لوٹنے والے دشمن کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے اور دنیا کے سامنے حقیقت کے بر عکس بیان دے رہے ہیں جب کہ ہمارے جوانوں نے دنیا کے سامنے حقیقت سامنے لانے کے لئے جاسوسوں کو اپنے قبضے میں رکھا ہوا ہے لیکن ہمارا مقصد ہر گز امریکی عوام کے جذبات اور احساسات کو ٹھیس پہنچانا نہیں ہے کیوں کہ ہم جانتے ہیں کہ امریکی عوام سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں اور یہ بات بھی واضح ہے کہ امریکی حکومت ان تک صحیح خبریں نہیں پہنچنے دیتی مسئلے کی اصل نوعیت کو صرف چند ہی لوگ جانتے ہیں ممکن ہے ہماری اس تحریک سے جو لوگ کارٹر کی حمایت کرتے ہیں یا اس کے آلات کا حصہ ہیں انہیں کچھ تکلیف ہو سکتی ہو۔ لیکن امریکی عوام کو ہم سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بھی اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے ہمیشہ امریکی دہشتگردی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ایران کے اندر امریکہ حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ملک میں میں بدامنی پھیلانے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ان کا کہا کہنا تھا کہ امریکہ ایرانی عوام کیا دشمن ہے کیون کہ ایرانی قوم اسلام کی طرفدار ہے اور امریکہ یہ نہیں چاہتا کہ دنیا میں کوئی اسلامی حکومت قائم ہو کیوں کہ اسلامی حکومت دنیا کو امریکہ کا اصلی چہرہ دیکھائے گی۔

ای میل کریں