رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 19 فروری 2025 کی شام امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی
جمعرات, فروری 20, 2025 09:36
صدر ایران نے بتایا کہ انھوں نے امیر قطر کے ساتھ اس ملاقات میں، شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ نیز عوام کے حق خود ارادیت پر زور دیا
جمعرات, فروری 20, 2025 07:52
آيت اللہ خامنہ ای نے امریکا کے بعض احمقانہ منصوبوں یا اسی طرح غزہ اور فلسطین کے بارے میں بعض دوسرے پروجیکٹس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
بدھ, فروری 19, 2025 10:04
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر 17 فروری 2025 کو تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے اس شہر کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی
پير, فروری 17, 2025 09:07
رہبر انقلاب نے نمائش کے معائنے کے بعد اپنے خطاب میں امام زمانہ بقیۃ اللہ الاعظم کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے پندرہ شعبان کو ایک عالمی اور انسانی عید بتایا
بدھ, فروری 12, 2025 09:39
حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور اراکین نے سنیچر 8 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
هفته, فروری 08, 2025 10:32
معروف عالم دین نے وضاحت کی کہ رجب اور شعبان کے ایام کا تعلق ایک مشہور دعا سے ہے، جو امید پیدا کرتی ہے اور مایوسی کو گناہ سے تعبیر کرتی ہے۔
منگل, فروری 04, 2025 08:58
سید حسن نصراللہ تاریخ کی ایک ایسی شخصیت اور کردار کا نام ہے، جس کے بارے میں دوست اور دشمن دونوں ہی معترف ہیں کہ انہوں نے دنیا کے حالات پر اپنا ایک خاص نقش چھوڑا ہے
منگل, جنوری 28, 2025 09:25