کسی کو مفت رسالہ نہ دیا جائے

کسی کو مفت رسالہ نہ دیا جائے

کسی کو مفت رسالہ نہ دیا جائے

راوی: آیت الله صانعی (رح)

حضرت امام خمینی (رح) دنیا، ریاست اور مرجعیت کی جانب رحجان نہیں رکھتے تھے۔ آیت الله بروجردی (رح) کے انتقال کے بعد امام ہی وہ آخری شخص تھے جنہوں نے بروجردی صاحب کی مجلس فاتحہ رکھی جبکہ اس سلسلہ میں پہل کرنا شخصیت بلند کرنے کا ایک راستہ تھا۔ اسی طرح رسالہ کے سلسلہ میں آپ کی تاکید تھی کہ کسی کو مفت رسالہ نہ دیا جائے جبکہ یہ بات مراجع کے بیوت میں عام اور رائج تھی۔ یہاں تک کہ آیت الله بروجردی بھی تمام عظمت و شان کے باوجود جب کوئی آپ سے رجوع کرتا تھا تو اسے مفت رسالہ دیتے تھے۔

ای میل کریں