کسی کی مرجعیت کا اعلان نہ کرنا

کسی کی مرجعیت کا اعلان نہ کرنا

میں آیت الله بروجردی کے انتقال کے بعد دوسرے دن امام کے پاس گیا تاکہ میت کی تقلید پر باقی رہنے کا مسئلہ پوچھوں

کسی کی مرجعیت کا اعلان نہ کرنا

راوی: حجت الاسلام و المسلمین لطف علی فقیہی

میں آیت الله بروجردی کے انتقال کے بعد دوسرے دن امام کے پاس گیا تاکہ میت کی تقلید پر باقی رہنے کا مسئلہ پوچھوں۔ میں نے امام سے سوال پوچھا۔ امام نے فرمایا:میں جائز جانتا ہوں۔ میں نے امام سے توضیح کی درخواست کی تو آپ نے اپنی اس فرمائش کی دلیل دی۔ اس دن ظہر تک امام کے پاس ہی رہا اور آپ کی اقتدا میں نماز پڑھی۔ امام نے اس دن طلاب سے خطاب کرکے کہا: کہیں ایسا نہ ہو کہ کسی کی مرجعیت کا چرچا کرنے لگو کیونکہ مرجعیت ایک امر الہی ہے اس کے بغیر معین ہوجائے گی۔

ای میل کریں