زہیر گنج شیخ

اسلام کی شان و شوکت

زہیر گنج شیخ؛ بیروت میں مسجد اعظم کے امام جماعت

ہم لوگ اسلامی انقلاب کے ساتھ ہیں۔ ہم لوگ امام خمینی کے ساتھ ہیں کیونکہ یہ انقلاب برحق ہے اور امام نے اس انقلاب میں کسی بھی بڑی طاقتوں سے مدد نہیں لی ہے۔ امام امت نے قدرت الہی اور خدائے لاشریک کے سہارے نیز اپنی قوی شخصیت اور مضبوط قدموں سے مسلمانوں کی عزت و شرافت اور اسلام کے وقار کو واپس کرادیا۔ امام خمینی نے اپنے موقفوں پر ثابت قدمی سے مسلمانوں کی حیثیت اور آبرو کی حفاظت کی۔

ای میل کریں