امام خمینی مرِیضی کی حالت میں زیادہ کس ملنا سے پسند کرتے تھے؟

امام خمینی مرِیضی کی حالت میں زیادہ کس ملنا سے پسند کرتے تھے؟

امام خمینی مرِیضی کی حالت میں زیادہ کس ملنا سے پسند کرتے تھے؟

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا توسلی

حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا توسلی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) اپنی وفات سے پہلے ہفتے یا دو ہفتے میں ایک بار لوگوں سے ملاقات کرتے تھے اور ہر ملاقات میں تقریر بھی کرتے تھے لیکن آخری ایک سال میں آپ صرف شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کرتے تھے شہداء کے اہل خانہ سے آپ کی محبت اتنی تھی کہ آپ نے مریضی کے با وجود بھی ہر پندرہ دن میں ایک بار ان سے ملاقات کا کہا تھا۔

ای میل کریں