طلاب کے ساتھ سلوک

طلاب کے ساتھ سلوک

امام خمینی شروع سے ہی شہرت طلبی اور جاہ خواہی کے شائبہ سے اجتناب کرتے تھے

امام خمینی شروع سے ہی شہرت طلبی اور جاہ خواہی کے شائبہ سے اجتناب کرتے تھے مثال کے طور پر کسی کو اپنے پیچھے پیچھے چلنے کی اجازت نہیں دیتے تھے۔ اگر کسی شاگرد کو کوئی اشکال ہوتا تھا اور وہ آپ کے پاس راستہ میں آکر سوال کرتا تھا تو آپ ٹھہر جاتے تھے اور اس کے اشکال کا جواب دیتے تھے۔ اس کے بعد اس سے کہتے تھے "تشریف لے جائیں"۔

ای میل کریں