ایران کی اسلامی حکومت اوردوسری حکومتوں میں فرق :امام خمینی(رح)

ایران کی اسلامی حکومت اوردوسری حکومتوں میں فرق :امام خمینی(رح)

میں آپ تمام جوانوں کا شکر گزار ہوں میری دعا ہے کہ پروردگار آپ سب کو سعادت نصیب کرے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلام کے مخالف سارے گروہ جو مشترکہ غلطی کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ سارے اس غلط فہمی میں ہیں کہ اسلامی حکومت کا دور صرف صدر اسلام میں تھا

ایران کی اسلامی حکومت اوردوسری حکومتوں میں فرق :امام خمینی(رح)

میں آپ تمام جوانوں کا شکر گزار ہوں میری دعا ہے کہ پروردگار آپ سب کو سعادت نصیب کرے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلام کے مخالف سارے گروہ جو مشترکہ غلطی کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ سارے اس غلط فہمی میں ہیں کہ اسلامی حکومت کا دور صرف صدر اسلام میں تھا اور اس مختصر حکومت کے بعد اسلامی حکومت کا کوئی دور نہیں تھا کیوں انھیں اسلام کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے اور یہ اسلامی حکومت کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں کیونکہ ان کے اذہان میں صرف ہٹلر اور رضا خان اور ان جیسے دوسرے افراد کی حکومتیں ہیں اور اسی لئے یہ لوگ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا دنیا کی دوسری حکومتوں کے ساتھ مقایسہ کر رہے ہیں حالاںکہ ایران کی اسلامی حکومت اور دنیا کی دوسری حکومتوں میں بہت زیادہ فرق ہے وہ یہ سوچ رہے ہیں اس ملک بغاوت ہو گی وہ یہ سوچ رہے ہیں کہ ہمیں اسلام کی پہچان نہیں ہے ہمیں معاشرے کی کوئی پہچان نہیں ہے انہوں نے فرمایا کہ یہ بات سچ ہے کہ ابھی تک اس طرح کی کوئی حکومت قائم نہیں ہوئی یہ پہلی حکومت ہے جسے قوم نے متحد ہو کر بغیر کسی اسلحہ کے قائم کیا ہے اور انشاء اللہ جب تک یہ قومی اتحاد باقی رہے گا تب تک یہ حکومت اور انقلاب بھی باقی رہے گا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 24 اسفند 1360 ہجری شمسی کو تہران میں شہداء کے لواحقین سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ میں آپ تمام جوانوں کا شکر گزار ہوں میری دعا ہے کہ پروردگار آپ سب کو سعادت نصیب کرے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلام کے مخالف سارے گروہ جو مشترکہ غلطی کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ سارے اس غلط فہمی میں ہیں کہ اسلامی حکومت کا دور صرف صدر اسلام میں تھا اور اس مختصع حکومت کے بعد اسلامی حکومت کا کوئی دور نہیں تھا کیوں انھیں اسلام کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے اور یہ اسلامی حکومت کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ہیں اور اذہان میں صرف ہٹلر اور رضا خان اور ان جیسے دوسرے افراد کی حکومتیں ہیں اور اسی لئے یہ لوگ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا دنیا کی دوسری حکومتوں کے ساتھ مقایسہ کر رہے ہیں حالاںکہ ایران کی اسلامی حکومت اور دنیا کی دوسری حکومتوں میں بہت زیادہ فرق ہے وہ یہ سوچ رہے ہیں اس ملک بغاوت ہو گی وہ یہ سوچ رہے ہیں کہ ہمیں اسلام کی پہچان نہیں ہے ہمیں معاشرے کی کوئی پہچان نہیں ہے

انہوں نے فرمایا کہ یہ بات سچ ہے کہ ابھی تک اس طرح کی کوئی حکومت قائم نہیں ہوئی یہ پہلی حکومت ہے جسے قوم نے متحد ہو کر بغیر کسی اسلحہ کے قائم کیا ہے اور انشاء اللہ جب تک یہ قومی اتحاد باقی رہے گا تب تک یہ حکومت اور انقلاب بھی باقی رہے گا۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ ہمارے انقلاب کی بنیاد اخلاص،ایمان اورتوکل پر تھی ہم نے یہ تحریک االلہ کے لئے چلائی ہے اور یہ حکومت اور انقلاب ہمیشہ اسلام اور مظلوم کے دفاع میں کام کرے گا ہم کبھی بھی ظالم کی حمایت نہیں کریں گے۔

 

ای میل کریں