طونی الحاج

دنیا میں اعلی نمونہ

طونی الحاج؛ لبنان میں فارسی زبان کے استاد

امام کی مجاہدتوں کا اہم مجاہدانہ جذبہ اور ظلم کے خلاف پائیداری کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔ آپ نے کروڑوں انسانوں جو توپ اور ٹینک کے سامنے کھڑے تھے؛ کو حیرت زده کردیا۔

ان کی کوششیں شاہی حکومت کے زوال پر تمام ہوئیں۔ امام نے جوانوں کے دلوں میں جذبہ ایمان کو راسخ کردیا۔ سب سے بڑی طاقت کے مالک ہوئے۔ ایمان کا اسلحہ قرآن ہے۔ انہوں نے امام کو اپنا نمونہ بنایا ہے تاکہ زمانہ کی تاریکی ان پر روشن ہو۔ وہی امام جسے دنیا کے گوشہ و کنار میں موجود کروڑوں جوانوں نے اپنا بلند ترین آئیڈیل بنایا ہے۔

ای میل کریں