امام خمینی

مسلمانوں کی کمزوری کی اصلی وجہ اسلامی ممالک کی حکومتیں ہیں

میرے لئے ایک بات جو پریشانی کا سبب بنی ہوئِی ہے وہ یہ ہے کہ جب اسلامی ممالک کے سربراہ اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ ان کی مشکلات کی اصلی وجہ کیا ہے جب کہ وہ جانتے ہیں کہ اغیار ان کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی مکمل کوشش کر رہے ہیں

مسلمانوں کی کمزوری کی اصلی وجہ اسلامی ممالک کی حکومتیں

میرے لئے ایک بات جو پریشانی کا سبب بنی ہوئِی ہے وہ یہ ہے کہ جب اسلامی ممالک کے سربراہ اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ ان کی مشکلات کی اصلی وجہ کیا ہے جب کہ وہ جانتے ہیں کہ اغیار ان کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی مکمل کوشش کر رہے ہیں اور انھیں یہ بھِی معلوم ہے کہ اس اختلاف سے صرف مسلمانوں کو نقصان ہوگا اور اسلام اور مسلمانوں کے دشمن اس سے فائدہ اُٹھائِیں گے اور یہ بات سب کو معلوم ہے جہ اسرائیل مسلمانوں کو کمزور کرنے کے لئے یہ سارے منصوبے بنا رہا ہے آج اگر سارے مسلمان متحد ہو جائیں اور ہر مسلمان ایک بالٹی پانی بھی اسرائیل کی طرف پھینکے تو اسرائیل اسی سیلاب میں بہہ جائے گا لیکن ہمارے مسلمان حکمران اس بات کو جانتے ہوئے بھی متحد نہیں ہیں اور آپسی اختلاف سے دشمن کو فائدہ پہنچا رہے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی خبر رساں ایجنسی جماران کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے اسلامی ممالک کے اعلی حکام کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میرے لئے ایک بات جو پریشانی کا سبب بنی ہوئِی ہے وہ یہ ہے کہ جب اسلامی ممالک کے سربراہ اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ ان کی مشکلات کی اصلی وجہ کیا ہے جب کہ وہ جانتے ہیں کہ اغیار ان کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی مکمل کوشش کر رہے ہیں اور انھیں یہ بھِی معلوم ہے کہ اس اختلاف سے صرف مسلمانوں کو نقصان ہوگا اور اسلام اور مسلمانوں کے دشمن اس سے فائدہ اُٹھائِیں گے اور یہ بات سب کو معلوم ہے جہ اسرائیل مسلمانوں کو کمزور کرنے کے لئے یہ سارے منصوبے بنا رہا ہے آج اگر سارے مسلمان متحد ہو جائیں اور ہر مسلمان ایک بالٹی پانی بھی اسرائیل کی طرف پھینکے تو اسرائیل اسی سیلاب میں بہہ جائے گا لیکن ہمارے مسلمان حکمران اس بات کو جانتے ہوئے بھی متحد نہیں ہیں اور آپسی اختلاف سے دشمن کو فائدہ پہنچا رہے ہیں

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اس وقت مسلمانوں کی پسماندگی اور کمزوری کی اصلی وجہ اسلامی ممالک کے حکمران ہیں یہ حکومتیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے اسلام کے دشمنوں کی نوکری کر رہے ہیں جب اپنے ملک کی غریب عوام پر حکمرانی کرتے ہیں اسلامی ممالک کی سب سے بڑی مشکل یہی اغیار کی نوکری اور اپنی مظلوم عوام پر حکمرانی ہے آج اسلامی ممالک کی اقوام کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے جو حکمران اور حکومتیں قومی مفادات کے خلاف کام کر رہی ہیں عوام کو ان کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔

 

ای میل کریں